اے محبت تو میری محبت کا خیال رکهنا
میں رہوں نہ رہوں تو اسے سنبهال رکهنا
بہت نادان ہے وه میری جان وفا
توں اس کی ہنسی کو ہیمشہ بر قرار رکهنا
نہ گرے آنسوں کی بوند بهی اس کی آنکهوں سے
توموتیوں کی طرح اس کے آنسوں کو سنبهال رکهنا
جب بهی وه میری یاد میں روئے اسے اتنا کہنا
میں لوٹ آئوں گا تهوڑا انتظار کرنا
اور جب تک میں لوٹ کر نہ آئوں تب تک
اے محبت تو میری محبت کا خیال رکهنا