محبتوں میں ملا یہی ہے

میں گلاب کی پتیوں سے اِستقبال کروں
میری گلی سے کبھی،،میرا یار تو گزرے 


وہ بعد مدت کے جب ملا تو
۔۔۔۔۔۔اس نے پوچھا
یہ خشک زلفیں
یہ بھیگی پلکیں
یہ دشت آنکھیں
یہ کاسنی لب
کدھر گنوا دیئے۔۔۔۔؟
وہ شوخ آنکھیں
وہ نرم باتیں
وہ گرم سانسیں
وہ کھل کے ہنسنا
وہ چہچہانا،
کیا ہوا ہے
کدھر گیا سب۔۔۔؟؟؟
تو میں یہ بولی
محبتوں کا حصول ہے یہ
لٹا کے سپنے
گنوا کے آنکھیں
۔۔۔۔۔۔محبتوں میں ملا یہی ہے








Popular Posts

recent

Total Pageviews

Search This Blog

Latest Posts

Logo

About News16

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem. Pellentesque eu interdum ex, tempus volutpat massa.

Advertisement

Ad 300x250

Search Blog

Join with us

Ad 728x90